اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

BSP poll campaign at Baddi Tomorrow مایاوتی کل ہماچل پردیش میں انتخابی مہم میں کریں گی شرکت - سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی

بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے اتوار کو ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع سولن کے بدھی میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گی۔ مایاوتی کی یہ انتخابی ریلی میں ریاست کی مختلف اسمبلی حلقوں کے افراد شامل ہونگے۔BSP poll campaign at Baddi Tomorrow

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Nov 5, 2022, 5:20 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کی سابق وزیر اعلی و بہوجن سماج پارٹی سپریمو مایاوتی نے اتوار کو ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات میں انتخابی مہم کا آغاز کرتے ہوئے ضلع سولن کے بدھی میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گی۔BSP poll campaign at Baddi Tomorrow

بی ایس پی کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق مایاوتی ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے ہورہے عام انتخابات میں اپنی پارٹی کے امیدواروں کی حمایت میں ہونے والے پروگرام کے مطابق انتخابی تشہیر میں حصہ لیں گی۔اس کے تحت مایاوتی 06نومبر کو ہماچل پردیش کا انتخابی دوہ کریں گی۔

اس دوران وہ سولن ضلع میں عوامی ریلی سے خطاب کریں گی۔ مایاوتی کی یہ انتخابی ریلی سولن کی بدھی تحصیل کے تحت واقع بروٹی والا ہری پور روڈ پر کھیل میدان میں منعقد ہوگی۔ جس میں ریاست کی مختلف اسمبلی حلقوں کے افراد شامل ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: Priyanka Gandhi Slams BJP پرینکا گاندھی کا ہماچل پردیش میں بی جے پی کی حکومت کو اکھاڑ پھیکنے کا عزم

یواین آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details