اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

BSF Shoots Down Drone Along Pak Border: فیروز پور میں سرحد کے نزدیک بی ایس ایف نے ڈرون گرایا - بی ایس ایف نے سرحد کے قریب ڈرون کو نشانہ بنایا

بی ایس ایف Border Security Force کے ایک ترجمان نے آج بتایا کہ جمعہ کی رات 11.10 بجے فیروز پور سیکٹر کے امرکوٹ میں فوجیوں نے بین الاقوامی سرحد سے 300 میٹر دور ایک اڑتے ڈرون BSF Shoots Down Drone Along Pakistan Border in Punjab کو دیکھا۔ جوانوں نے کوئی وقت ضائع کیے بغیر اسے فوراً گرا دیا۔ ڈرون سرحدی باڑ سے 150 میٹر دوری پر تھا۔

ڈرون گرایا
ڈرون گرایا

By

Published : Dec 18, 2021, 1:22 PM IST

پنجاب کے فیروز پور میں بارڈر سیکورٹی فورس بی ایس ایف کے مستعد اہلکاروں نے جمعہ کی رات بین الاقوامی سرحدسے 300 میٹڑ کی دوری پر پرواز کرنے والے ڈرون کو گرادیا۔

بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے آج بتایا کہ جمعہ کی رات 11.10 بجے فیروز پور سیکٹر BSF Shoots Down Drone In Ferozpur Regionکے امرکوٹ میں فوجیوں نے بین الاقوامی سرحد سے 300 میٹر دور ایک اڑتے ڈرون کو دیکھا۔ جوانوں نے کوئی وقت ضائع کیے بغیر اسے فوراً گرا دیا۔ ڈرون سرحدی باڑ سے 150 میٹر دوری پر تھا۔

مزید پڑھیں:بی ایس ایف کی پیٹرولنگ پارٹی نے پاکستانی ڈرون مارگرایا

انہوں نے کہا کہ فورس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں اور تلاشی مہم جاری ہے۔ یہ ڈرون چینی ساختہ کا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details