اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اٹاری بارڈر پر دو درنداز ہلاک، سرچ آپریشن جاری - etv bharat jammu and kashmir

پنجاب کے سرحدی علاقے اٹاری میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے دو درندازوں کو ہلاک کیا ہے۔ اس دوران موقع سے متعدد اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

اٹاری بارڈر پر دو درنداز ہلاک، سرچ آپریشن جاری
اٹاری بارڈر پر دو درنداز ہلاک، سرچ آپریشن جاری

By

Published : Dec 17, 2020, 9:13 AM IST

بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے جمعرات کی صبح سویرے ہی پنجاب میں بھارت پاکستان بین الاقوامی سرحد کے ساتھ دو درندازوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا ہے۔

حکام کے مطابق فی الحال سرچ آپریشن جاری ہے۔

گذشتہ ہفتے جموں و کشمیر کے رنبیر سنگھ پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی۔ بی ایس ایف نے کہا تھا کہ فوجیوں نے اس پر فائر کیا تو ڈرون واپس چلا گیا۔

سرحدی علاقوں میں ان پیشرفتوں کے دوران سرحد پر موجود جوان سخت نگرانی کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details