بی ایس ایف نے ریاست گجرات میں کَچھ کے حرمی نالہ میں ایک سرچ آپریشن کیا ہے جس میں 11 پاکستانی کشتیوں کو اپنے قبضے میں لینے BSF Captures Pakistan Fishing Boats کا دعویٰ کیا ہے۔
BSF Captures Pakistan Fishing Boats: گجرات بی ایس ایف نے گیارہ پاکستانی ماہی گیری کشتیاں ضبط کیں - پاکستانی ماہی گیری کشتیاں
بی ایس ایف نے گجرات کے حرمی نالہ کے ساحلی علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران 11 پاکستانی ماہی گیری کی کشتیاں قبضے BSF Captures Pakistan Fishing Boats میں لے لی ہے جب کہ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔
بی ایس ایف نے گیارہ پاکستانی ماہی گیری کشتیاں ضبط کیں
بی ایس ایف کی جانب سے سرچ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ کشتیاں بھارت کیوں آئیں اس کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ مزید تفصیلات تحقیقات کے بعد ہی سامنے آسکتی ہیں۔