ضلع میں واقع ٹنڈلہ میں ایک نوجوان نے وزیر اعلیٰ اجتماعی شادیاسکیم کے تحت اپنی بہن سے Brother Got Married His Sister شادی کر لی۔ جب یہ معاملہ سامنے آیا تو افسران بھی حیران رہ گئے۔ اس کے ساتھ نوجوان کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائی گئی۔ ساتھ ہی یہ واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد دیگر جوڑوں کی بھی تفتیش کی جا رہی ہے۔ مزید شادی کے لیے جوڑوں کی تصدیق کرنے والے اہلکاروں سے بھی جواب طلب گئے ہیں۔
در اصل ہفتہ کو ٹنڈلہ کے بلاک ڈیولپمنٹ آفس کے احاطے میں چیف منسٹر کیاجتماعی شادی Mukhyamantri Samuhik Vivah Yojana پروگرام کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس تقریب میں ٹنڈلہ میونسپلٹی، ٹنڈلہ بلاک اور نرکھی بلاک کے 51 جوڑوں کی شادی ہوئی۔ تقریب میں تمام جوڑوں کو گھریلو سامان اور کپڑے وغیرہ بطور تحفہ دیا گیا۔