اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Parliament Winter Session: پارلیمنٹ سرمائی اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی - لکھیم پوری کھیری معاملہ پر پارلینٹ میں ہنگامہ

پارلیمنٹ کے دونوں ایوان لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی مقررہ وقت سے پہلے ہی غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے. Parliament Adjourned Sine Die۔

Parliament Winter Session
Parliament Winter Session

By

Published : Dec 22, 2021, 12:23 PM IST

Updated : Dec 22, 2021, 1:16 PM IST

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی آج بدھ کو مقررہ وقت سے پہلے ہی ملتوی کر دی گئی Lok Sabha and Rajya Sabha Adjourned۔

اس سے پہلے آج وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف مسائل اور حکومت کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں اپنی کابینہ کے اعلیٰ ارکان سے ملاقات کی۔

29 نومبر کو سرمائی اجلاس کے آغاز کے بعد سے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں 12 ارکان اسمبلی کی معطلی، لکھیم پور کھیری واقعہ Lakhimpur Kheri Violence سمیت دیگر کئی مسائل پر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی سے ایوان کی کارروائی مسلسل تعطل کا شکار رہی۔

واضح رہے کہ سرمائی اجلاس 23 دسمبر کو ختم ہونے والا تھا۔

Last Updated : Dec 22, 2021, 1:16 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details