سری نگر: جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر کے ملک صاحب صفا کدل علاقے میں دریائے جہلم سے 51 سالہ شہری کی لاش برآمد ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اتوار کی صبح مقامی لوگوں نے ملک صاحب صفا کدل میں دریائے جہلم میں ایک لاش دیکھی اور اس بارے میں پولیس کو آگاہی فراہم کی۔ Body recovered from jhelum river in srinagar
مزید پڑھیں:۔Dead Dody Recovered: اننت ناگ کے جنگل سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد