اردو

urdu

By

Published : Feb 27, 2022, 9:47 AM IST

ETV Bharat / bharat

Manipur Blast: منی پور میں دھماکہ، دو افراد ہلاک

منی پور کے ضلع چورا چاند پور کے گاؤں گنگپیمواُل میں ہفتے کو مورٹار بم پھٹنے سے ایک چھ سالہ بچے سمیت دو افراد کی موت ہو گئ اور سات دیگر زخمی ہوگئے Blast in Manipur۔

Manipur Blast
Manipur Blast

منی پور کے ضلع چورا چاند پور کے گاؤں گنگپیمواُل میں ہفتے کو مورٹار بم پھٹنے سے ایک چھ سالہ بچے سمیت دو افراد کی موت ہو گئی اور سات دیگر زخمی ہو گئے Explosion in Chora Chandpur district of Manipur.

پولیس کو شبہ ہے کہ بچے بم توڑنے کی کوشش کر رہے تھے کیونکہ وہ واقعہ کے وقت علاقے میں اسکریپ اکٹھا کر رہے تھے، زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ کچھ زخمیوں کو علاج کے لیے امپھال لے جایا گیا۔

مزید پڑھیں:

قابل ذکر ہے کہ واقعہ والے علاقے میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا کیمپ اور فائرنگ رینج بھی ہے، جہاں سے بچے مورٹارگولے اٹھا سکتے تھے۔

(یو این آئی)

ABOUT THE AUTHOR

...view details