گوا اسمبلی کے کل 40 اسمبلی سیٹوں کے لیے 14 فروری کو ووٹنگ ہوئی اور آج نتائج کا اعلان ہوا۔ اب تک کے اطلاعات کے گوا کے کل 40 اسمبلی سیٹوں میں بی جے پی کو 20، کانگریس 11، عام آدمی پارٹی 2، ایم جی پی 2، آر جی 1 اور دیگر کو 3 سیٹیں ملی ہیں۔ BJP Won 20 Seats in goa
BJP Won 20 Seats in goa: گوا میں ایک بار پھر کھلا کمل - گوا میں بی جے پی ایک اور بار
حکمران جماعت بی جے پی کو گوا انتخابات میں ایک بار پھر کامیابی ملی ہے۔ گوا کی کل 40 اسمبلی سیٹوں میں بی جے پی کو 20، کانگریس 11، عام آدمی پارٹی 2، ایم جی پی 2، آر جی 1 اور دیگر کو 3 سیٹیں ملی ہیں۔ BJP Won 20 Seats in goa
![BJP Won 20 Seats in goa: گوا میں ایک بار پھر کھلا کمل](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14687806-32-14687806-1646907551893.jpg)
گوا میں ایک بار پھر کھلا کمل
قابل ذکر ہے کہ سنہ 2017 کے گوا اسمبلی انتخابات میں کانگریس سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری تھی، لیکن بی جے پی نے ریاستی جماعتوں کے ساتھ مل کر حکومت سازی کرکے کانگریس کو بڑی پارٹی ہونے کے باوجود اقتدار سے دور رکھنے میں کامیاب ہوئی تھی، تاہم اس بار بی جے پی کو پچاس فیصد سیٹیں ملی ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار۔۔۔۔۔