اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

Altaf Thakur On PM Modi Security Collapse :'مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی دراصل ایک خونی منصوبہ تھا'

الطاف ٹھاکر نے کہا کہ 5 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کا قافلہ پنجاب پہنچا لیکن کانگریس کی برسر اقتدار والی پنجاب حکومت نے سیکورٹی کے حوالے سے کوئی انتظام نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سیکورٹی چوک کے لئے کانگریس اور پنچاب کی حکومت ذمہ دار ہے۔Altaf Thakur On PM Modi Security Collapse

'مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی دراصل ایک خونی منصوبہ تھا'
'مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی دراصل ایک خونی منصوبہ تھا'

By

Published : Jan 13, 2022, 4:55 AM IST

جموں و کشمیر بی جے پی یونٹ کے ترجمان الطاف ٹھاکر کا کہنا ہے کہ 5 جنوری کو پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی دراصل ایک خونی منصوبہ تھا، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی سیکورٹی میں لاپرواہی کے لئے پنجاب حکومت ذمہ دار ہے۔ انہوں نے ان باتوں کا اظہار سری نگر میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ Altaf Thakur On PM Modi Security Collapse



الطاف ٹھاکر نے کہا کہ 5 جنوری کو وزیر اعظم نریندر مودی کا قافلہ پنجاب پہنچا لیکن کانگریس کی برسر اقتدار والی پنجاب حکومت نے سیکورٹی کے حوالے سے کوئی انتظام نہیں کیا تھا۔


انہوں نے کہا کہ سیکورٹی چوک کے لئے کانگریس اور پنچاب کی حکومت ذمہ دار ہے۔

'مودی کی سیکورٹی میں لاپرواہی دراصل ایک خونی منصوبہ تھا'

مزید پڑھیں:۔PM Modi Security Collapse: 'وزیراعلیٰ کو شکریہ کہنا کہ میں زندہ لوٹ پایا' کیا پی ایم مودی کا بیان انتخابی موضوع بنے گا


اُن کے مطابق سیکورٹی ایجنسیوں کی جانب سے اس حوالے سے خدشات ظاہر کرنے کے بعد پنجاب حکومت کے دعوے بے بنیاد اور فرضی ثابت ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس اور پنجاب حکومت کا یہ کہنا کہ اُنہیں وزیر اعظم کے پنجاب دورے کا کوئی علم نہیں تھا، سراسر جھوٹ کا پلندہ ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details