دربھنگہ:ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں ایک ہی خاندان کے تین افراد کو مبینہ طور پر اپنے مکان کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر زندہ جلا دیا گیا ہے۔ بہار پولس نے اس معاملے میں گزشتہ رات دربھنگہ میں دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Teen Members of a Family Burnt Alive in Darbhanga Bihar
پولیس سپرنٹنڈنٹ (ایس پی) دربھنگہ اے کے پرساد نے ہفتہ کو میڈیا کو بتایا کہ "ایک خاندان کے تین افراد کو ان کے مکان کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر زندہ جلا دیا گیا۔ Three People Burnt Alive in Darbhanga Bihar