خصوصی پیشکش: یواراج سنگھ کےکریئر پر ایک نظر - یواراج سنگھ
بچپن میں یواراج سنگھ رولر اسکیٹنگ کا شوق رکھتے تھے اور اس کھیل میں انہوں نے کئی ٹرافی بھی حاصل کی تھی لیکن ان کے والد یوگ راج سنگھ، یواراج کو کرکٹ کے میدان پر بلے بازی کرتے دیکھنا چاہتے تھے۔
مايہ ناز بلے باز یواراج سنگھ
ای ٹی وی بھارت نے اپنے قارئین کے لیے یواراج سنگھ کی زندگی کے تمام پہلووں پر روشنی ڈالی ہے۔ مثلا کس طرح رولر اسکیٹنگ سے کرکٹ میں آئے، ان کے کیریر میں آئے عروج و زوال، کینسر جیسی مہلک بیماری سے مقابلہ، ان کی تمام جدوجہد پر دیکھیں خصوصی رپورٹ
Last Updated : Jun 10, 2019, 8:41 PM IST