ششی تھرور نے کشمیری سیاسی رہنماؤں کی نظربندی پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ تمام بھارتی ریاست کے رہنماؤں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ششی تھرور نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر لکھا: ' آپ تنہا نہیں ہیں عمرعبداللہ، تمام جمہوریت پسند بھارتی ریاست کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ ہیں۔'
انہوں نے ٹوئٹ کیا: 'پارلیمینٹ سیشن تاحال جاری ہے اور ہماری آواز کو وہاں دبایا نہیں جا سکتا ہے۔'