یاسین ملک کو گزشتہ فروری میں پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار کر کے جموں کی کوٹ بلوال جیل میں رکھا گیا تھا۔
ریاست جموں و کشمیر کے علیحیدگی پسند رہنما یاسین ملک کو جموں جیل سے دلی لایا گیا ہے۔ یاسین ملک سے ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے پوچھ تاچھ کی جائے گی۔