- 644- دوسرے خلیفہ عمر ابن الخطاب پر نماز کے دوران ابو لولو نامی شخص نے چاکو سے حملہ کیا، چار دن بعد سات نومبر کو وہ شہید ہو گئے۔
- 1394- چارلس چہارم نے یہودیوں کو یوم کپور کے دن فرانس سے بے دخل کر دیا۔
- 1493- مشہور سیاح کرسٹوفر کولمبس نے ڈومینیکا جزیرہ کی کھوج کی اور لا-ازابیلا شہر کو بسایا۔
- 1618- مشہور مغل بادشاہ اورنگزیب کی پیدائش بھارت کے گجرات میں ہوئی۔
- 1762- برطانیہ اور سپین کے درمیان پیرس معاہدے پر دستخط کیا گیا۔
- 1948-بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نےاقوام متحدہ میں پہلی بار خطاب کیا۔
- 1901- مشہور اداکار پرتھوی راج کپور کی پیدائش موجودہ پاکستان کے فیصل آباد ضلع میں ہوئی۔
- 1839- چینی شہر گوانگ جھو اور اس کے آس پاس کے علاقے میں پہلا اوپیئم جنگ چین اور برطانیہ کے بیچ شروع ہوا جو 1842 میں ختم ہوا۔
- 1883- امریکہ کے سپریم کورٹ نے امریکہ میں مقیم بھارتیوں کو منحصر غیر ملکی قرار دیا۔
- 1883- بھارت کا مشہور انگریزی اخبار 'ٹائمز آف انڈیا' کی شروعات ممبئ ٹایمز اور جرنل آف کامرس کے شکل میں ہوئی۔
- 1949- نگری نگری فرا مسافر لکھنے والے اردو غزل اور نظم کے شاعر 'میرا جی' شہر ممبئ میں انتقال کر گئے۔
- 1903- امریکی ملک پناما نے کولمبیا کی غلامی سے خود کی آزادی کا اعلان کیا۔
- 1933-مشہور بھارتی ماہر معاشیات امرتیہ سین کی پیدائش ہوئی۔
- 1957- میں روسی خلا بازوں نے سپوتنک دوئم کا تجربہ کیا، جس میں پہلی بار لائکا نام کے ایک کتے کو خلا میں بھیجا گیا۔
- 2004- حامد کرزئی افغانستان کے پہلے صدارتی انتخابات میں باضابطہ طور پر جیت حاصل کی۔
- 2004- جارج بش دوسری بار امریکہ کے صدر چنے گئے۔
- 2011- انگلینڈ کی عدالت نے پاکستانی کرکٹر سلمان بٹ، محمد آصف اور محمد عامر پر میچ فکسنگ کے الزام میں قید کی سزا سنائی۔
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن
بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کا دن کتنا اہم ہے نظر ڈالتے ہیں
تاریخ میں آج کا دن
Last Updated : Nov 3, 2019, 5:13 AM IST