اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تاریخ میں 29 تاریخ کی اہمیت - بھارت سمیت دنیا کی تاریخ

بھارت سمیت دنیا کی تاریخ میں 29 اکتوبر کے چند اہم ترین واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں 29 تاریخ کی اہمیت

By

Published : Oct 29, 2019, 7:41 AM IST

  • آج ہی کے روز سنہ 1709 انگلینڈ اور ہالینڈ نے فرانس مخالف معاہدہ پر دستخط کیے۔
  • سنہ 1709 فرانسیسی فوج نے جنوب مشرقی ہالینڈ کے وینلو پر قبضہ کیا۔
  • سنہ 1709 بنگال میں برطانوی انڈین ایسوسی ایشن کاقیام عمل میں آیا۔
  • سنہ 1859 سپین نے افریقی ملک مراکش کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • سنہ 1859 جنیوا میں 27 ممالک کے اجلاس میں انٹرنیشنل ریڈ کراس سوسائٹی کے قیام کو منظوری دی گئی۔
  • سنہ 1859 یونان نے نیا آئین نافذ کیا۔
  • سنہ 1859 میں وسطی امریکی ملک ال سلواڈور میں سیلاب سے ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے۔
  • سنہ 1959 سابق صدر ذاکر حسین کی کوششوں سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تشکیل۔
  • سنہ 1911 امریکی ایڈیٹر اور پبلشر جوزف پلتزر کا انتقال ہوا۔
  • سنہ 1923 سلطنت عثمانیہ کی تحلیل کے بعد ترکی جمہوریہ بنا۔
  • سنہ 1942 نازیوں نے بیلاروس کے پنسک میں 16 ہزار یہودیوں کا قتل کیا گیا تھا۔
  • سنہ 1945 دنیا میں پہلی 'بال پوائنٹ قلم' بازار میں آیا۔
  • سنہ 1947 بیلجئیم، لکسمبرگ اور ہالینڈ نے 'بینیلكس یونین' بنایا۔
  • سنہ 1958 امریکہ نے نیواڈا میں جوہری تجربہ کیا۔
  • سنہ 1985 باکسنگ میں بھارت کو پہلا اولمپک تمغہ دلانے والے باکسر وجندر سنگھ کا جنم ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details