اس کا مقصد یہ تھا کہ لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسی ماں کا کوئی بیٹا بھوکا نہ رہے۔
یوم مادر پر اسکان ٹمپل میں اجتماعی کھانے کا نظم پیش اس سلسلے میں ی ٹی وی بھارٹ کی خصوصی رپورٹ ۔
دوارکا کی بہت سی ماؤں نے مل کر 5 لاکھ سے زائد افراد کے لئے کھانا پکایا۔
خیال رہے کہ اسکان ٹیمپل نے مدرز ڈے کے موقع پر ماؤں سے کھانا پکانے کی درخواست کی تھی۔
دوارکا میں رہنے والی بے شمار مائیں کھانا پکانے کے لئے تیار ہوگئیں ، تب وہ گھروں سے باہر آگئیں۔
اور ان لوگوں نے صبح سے ایک ساتھ کھانا بنانا شروع کردیا۔
مائیں کھانا بنا کر بہت اچھا محسوس کررہی ہیں ..
یہ لوگ کھانا پکاتے ہوئے کتنے خوش نظر آرہے ہیں۔ کیونکہ یہ لوگ جس طرح اپنے گھروں میں اپنے بچوں کے لئے کھانا بناتی تھیں، انہوں نے غریب اور نادار لوگوں کے لئے کھانا تیار کیا ہے۔