اس واقعے میں پولیس نے پانچ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
خاتون نے الزام عائد کیا کہ ہسپتال کے اسٹاف ممبران نے مل کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
سرکل آفیسر ہری موہن سنگھ کہا کہ خاتون کو سانس لینے میں تکلیف کے باعث ہسپتال میں داخل کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ چار مرد اور ایک خاتون کو حراست میں لیا گیا ہے اس کیس کی مزید تحقیقات جا رہی ہے۔