اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کھیت سے چاندی کے سکے برآمد - تلنگانہ کے ضلع وقار آباد

تلنگانہ کے ضلع وقار آباد کے تندور منڈل میں پی اے سی ایس ڈائرکٹر کے فارم ہاؤز میں کھیتی باڑی کے دوران ہل چلاتے وقت پرانے زمانے کے سونے کے سکے برآمد ہوئے۔ یہ سکے مقامی عوام نے لوٹ لیے۔

تلنگانہ میں کھیت سے چاندی کے سکے برآمد
تلنگانہ میں کھیت سے چاندی کے سکے برآمد

By

Published : Apr 3, 2020, 12:03 AM IST

چاندی کے سکے وقار آباد ضلع میں دیہاتی کوآپریٹو سوسائٹی کے ڈائریکٹر وینکٹ رام ریڈی کے فارم پر پائے گئے۔ تین دن قبل چب کسان کھیت میں ہل چلارہا تھا یہ سکے برآمد ہوئے جس مقامی لوگ جو وہاں موجود تھے اپنے ساتھ لے کر چلے گئے۔

تلنگانہ میں کھیت سے چاندی کے سکے برآمد

اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور ریونیو حکام نے مقام کا جائزہ لیا اور 141 سکے برآمد کیے۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details