اردو

urdu

By

Published : Feb 28, 2019, 2:12 PM IST

ETV Bharat / bharat

آخر ابوالکلام اردو ہال کا افتتاح کب ہوگا؟

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ریاستی وقف بورڈ کی لاپرواہی سے وقف املاک کی زمینوں پر زمین مافیا کا قبضہ ہے۔

school

ریاست میں وقف بورڈ کے ادارے جن کا کوئی نہ نگراں مقرر ہے اور نہ ہی انتظامیہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

yadgeer school

یادگیر میں مولانا ابولکلام اردو ہال اور خواتین کے لیے ٹیلرنگ سینٹر بنایا گیا ہے۔یہ وقف بورڈ کی عمارتوں کو محکمہ لینڈ آرمی کو بنانے کا ذمہ داری سونپی گئی تھی ، جو محکمہ نے گذشتہ 9 برسوں سے دونوں عمارتوں کووقف بورڈ کے حوالے نہیں کیا ہے۔

وقف بورڈ نے عمارتوں کی مکمل تعمیر ہونے کے باوجود دونوں عمارتوں کو اپنی تحویل میں نہیں لیا ہے۔

وقف بورڈ کی لاپرواہی کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے خواتن کے لیے بنایا گیا ٹیلرنگ سینٹر میں مولانا آزاد ماڈل اسکول جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ممکن ہے کہ اردو ہال بھی کسی محکمہ کے دفتر کو دے دیا جائے۔

محکمہ وقف بورڈ اور ریاستی وقف بورڈ کے ذمہ داران پہل کرتے ہوئے اس ضمن میں ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے دونوں عمارتیں اپنی تحویل میں لے کر جلدازجلد اس کا افتتاح کرائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details