اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بھاگلپور میں ووٹرز کا رجحان کس طرف۔۔۔۔؟ - what are the trend of bhagalpur muslim voters

عالمی وبا کورونا وائرس کے درمیان بہار اسمبلی انتخابات کی ریلیوں میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شرکت کررہے ہیں۔

بھاگلپور میں ووٹرز کا رجحان کس طرف۔۔۔۔؟
بھاگلپور میں ووٹرز کا رجحان کس طرف۔۔۔۔؟

By

Published : Oct 27, 2020, 7:51 AM IST

Updated : Oct 27, 2020, 8:03 AM IST

بھاگلپور کے سی ٹی ایس میدان میں عظیم اتحاد کی ریلی میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے لوگوں کا رجحان کس طرف ہیں جاننے کی کوشش کی۔

بھاگلپور میں ووٹرز کا رجحان کس طرف۔۔۔۔؟

ریلی کے اختتام پر نمائندہ ای ٹی وی بھارت سے لوگوں نے بتایا کہ نتیش حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوچکی ہے، اور یہ تبدیلی کا وقت ہے۔بے روزگاری، مہنگائی، تعلیم کی سطح میں گراوٹ ان کے اہم مسائل ہیں۔

واضح رہے کہ بہار میں تین مراحل میں ووٹنگ ہونا ہے۔ 71 سیٹوں پر پہلے مرحلے میں 28 اکتوبر کو ووٹنگ ہوں گی، وہیں دوسرے مراحلے میں 94 نشست پر 3 نومبر اور تیسرے مراحلے میں 78 سیٹوں پر 7 نومبر کو ووٹنگ ہوں گی، جب کہ 10 نومبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔

Last Updated : Oct 27, 2020, 8:03 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details