ڈگری کالجز پر سنجے سنگھ نے پارلیمینٹ میں کیا کہا؟ - AAP
عام آدمی پارٹی کے رہنما و رکن پارلیمان سنجے سنگھ نے اعلی تعلیمی معیار کو بہتر بنانے اور مزید ڈگری کالجز کے قیام کے حوالے سے مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل نے سوال پوچھا اور اس سلسلے میں حکومت کی پالیسی جاننی چاہی۔
sanjay singh in parliament
سنجے سنگھ کے سوال پر مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل رمیش پوکھریال نشنک نے انھیں کیا جواب دیا، اس کے لیے ہم آپ ویڈیو پیش کر رہے ہیں۔ آپ ویڈیو دیکھیں۔