اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بنگلہ دیشی عسکریت پسند عبدالکریم پولیس کی حراست میں - جماعت المجاہدین بنگلہ دیش

جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کا عسکریت پسند عبدالکریم کو کولکتہ پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس نے گرفتار کیا ہے، عبدالکریم کو بہار کلکتہ سمیت کئی ریاستوں پیں عسکریت پسندانہ حملہ میں شامل بتا یا گیا ہے۔

بنگلہ دیشی عسکریت پسند عبدالکریم پولیس کی حراست میں
بنگلہ دیشی عسکریت پسند عبدالکریم پولیس کی حراست میںبنگلہ دیشی عسکریت پسند عبدالکریم پولیس کی حراست میں

By

Published : May 29, 2020, 12:18 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورسز نے مرشد آباد میں واقع تھانہ سوٹی علاقے سے جماعت المجاہدین بنگلہ دیش (جے ایم بی) کے عسکریت پسند عبدالکریم کو گرفتار کیا۔ اسے آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ کریم مبینہ طور پر ملک میں عسکریت پسندی سے متعلق متعدد واقعات میں ملوث رہ چکا ہے جن میں بہار کے گیا اور مغربی بنگال میں بردوان میں ہونے والے دھماکے شامل ہیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

ABOUT THE AUTHOR

...view details