سی آر پی ایف نے ٹویٹ میں لکھا کہ' پلوامہ سانحہ کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی اس حملے کے قصورواروں کو معاف کریں گے۔ ہم اپنے بھائیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنھوں نے پلوامہ میں قوم کی خدمت کرتے ہوئے اپنی جانیں قربان کیں۔ ہم اپنے بہادر فوجی اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔'
' پلوامہ سانحہ کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے' - پلوامہ سانحہ کو نہ بھولے گے اور نہ ہی معاف
گذشتہ برس پلوامہ میں خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے فوجی اہلکاروں کی یاد میں سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے ٹویٹ کیا ہے۔
' پلوامہ سانحہ کو نہ بھولے گے اور نہ ہی معاف کرے گے'
اس کے علاوہ سی آر پی ایف لکھا کہ' تمہارے شور کے گیت کرکش شور میں کھوئے نہیں، گرو اتنا تھا کہ ہم دیر تک روئے نہیں۔'
واضح رہے کہ اس خودکش حملے میں 40 سے زیادہ بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ یہ حملہ پلوامہ سے تعلق رکھنے والے ایک کشمیری نوجوان عادل احمد ڈار نےانجام دیا تھا۔ گذشتہ کئی دہائیوں میں سکیورٹی فورسز کے خلاف ہونے والا یہ شدید ترین حملہ تھا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 7:31 AM IST