عرس کے اس موقع پر ذمہ داران کمیٹی نے بنگلورو کارپوریشن پر الزام لگایا کہ درگاہ حضرت پیر سید جمال شاہ قادری کے اطراف والی جگہ وقف کی ہے۔
وقف جائیداد کو قبضے سے پاک کیا جائے - undefined
ریاست کرناٹک کے ضلع بنگلور کے حضرت پیر جمال شاہ قادری کے عرس پر خادمین نے مطالبہ کیا۔
وقف جائیداد کو قبضے سے پاک کیا جائے
جو کہ 99 سال لیز کا معاہدہ ختم ہونے کے بعد بھی اسے قبضے سے آزاد نہیں کر رہاہے اور ابھی بھی کارپوریشن کے قبضے میں ہے.
درگاہ کمیٹی کے ذمہ داران نے وزیر برائے اوقاف و ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد درگاہ کی اس جائیداد کو غیر قانونی قبضہ سے پاک کرائیں۔