اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

'وکاس دوبے کی موت ہیمریج اور صدمے سے ہوئی'

کانپور انکاؤنٹر کے ملزم وکاس دوبے کو گزشتہ 10 جولائی کو پولیس کی تحویل میں سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ایک انکاؤنٹر میں ہلاک کیا گیا۔

vikas dubey died from haemorrhage and shock, says post-mortem report
'وکاس دبے کی موت ہیمرج اور صدمے سے ہوئی'

By

Published : Jul 20, 2020, 12:20 PM IST

دوبے کی موت کے بعد کووڈ 19 سے متعلق بھی ٹیسٹ کیا گیا تھا، اس کی رپورٹ منفی آئی۔

اطلاع کے مطابق تین جولائی کو دوبے اور اس کے ساتھیوں نے کانپور کے بکرو گاؤں میں ایک ڈی ایس پی سمیت 8 پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

وکاس دوبے کو مدھیہ پردیش پولیس نے نو جولائی کو اُجین میں گرفتار کیا تھا۔ وہ بھاگ رہے تھے اور مہاکالی مندر میں پوچا کے لیے شہر آئے تھے۔

مزید پڑھیں: دیوبند: وکاس دوبے انکاؤنٹر کے بعد جرائم پیشہ افراد کی خودسپردگی

کانپور کے گینگسٹر وکاس دوبے کے انکاؤنٹر کے بعد ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند علاقے کے بدمعاش بھی گھبرائے ہوئے ہیں اور ان میں ڈر اور خوف کا ماحول پایا جارہا ہے۔ اس لیے وہ خودسپردگی کو ترجیح دے رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details