عوام کا کہنا ہے کہ انہیں بنیادی سہولیات بھی میسر نہیں ہے۔ پانی کے مسائل، بجلی کے مسائل اور راستوں کے مسائل حل نہیں ہوئے۔ یہاں کے مسلم علاقوں میں اب تک مسلمانوں کے بنیادی مسائل کوحل کرنے کبھی موجودہ رکن پارلیمان ملکا ارجن کھرگے نہیں آئے۔ اور نہ ہی کبھی ہماری فکر کی۔
یہاں کے مسلمانوں کی یاد سیاسی پارٹیوں کو صرف انتخابات کے وقت آتی ہے۔