اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نائب صدر کا جے پال ریڈی کو خراج عقیدت - نائب صدر جمہوریہ ہند وینکیا نائڈو

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے رہنما جے پال ریڈی کی انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

hyderabad

By

Published : Jul 28, 2019, 1:17 PM IST

انہوں نے حیدرآباد میں مرحوم کا آخری دیدار کیا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جے پال ریڈی ان کے بے حد قریبی تھے، ان کے اور مرحوم کی سیاسی زندگی کے شروعاتی دور کو یاد کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرحوم اور وہ ایک ساتھ ایک بینچ پر بیٹھا کرتے تھے۔
مرحوم ایک عظیم رکن پارلیمان تھے اور ہر پہلو پر اپنی بات حقائق کے ساتھ رکھا کرتے تھے۔

نائب صدر جمہوریہ ہند نے جئے پال ریڈی کو خراج پیش کیا
مرکزی وزیر کے طور پر بھی انہوں نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر ملک کے لیے بہترین خدمات انجام دی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details