نائیڈو نے پیر کو یہاں جاری ایک پیغام میں کہا کہ 'رنگوں کا یہ تہوار ایک ساتھ رہنے، اتحاد، بھائی چارے اور ہم آہنگی کا ہے۔'
انہوں نے ہولی کے موقع پر دوستی کے جذبے کو مضبوط بنانے اور معاشرے کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔

انہوں نے کہا ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد، ہولی کا دہن برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے۔'
نائب صدر نے کہا کہ 'ہولی خوبصورتی اور فطرت کا بھی تہوار ہے، یہ سردی اور موسم خزاں کے اختتام اور موسم گرما کے آغاز کا بھی تہوار ہے۔'