نائیڈو نے یہاں ایک میٹنگ میں کہا کہ انہیں یاد ہے کہ نائب صدر بننے سے قبل انتخابات کے دوران وہ ہر روز 16 انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ عوام سے دور ہونے پر افسوس ہے لیکن یہ عزت دارانہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں 70 برس کی عمر میں سیاست چھوڑکر سماج کی خدمت کرنا چاہتا تھا۔