نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے سوامی اگنی ویش کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جذباتی خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
نائیڈو نے جمعہ کی دیر شام ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'بندھوا مزدوری کے خلاف انہوں نے پوری زندگی جدوجہد کی۔

نائب صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ'معروف سماجی کارکن اور آریہ سماج کے قد آور رہنما سوامی اگنی ویش جی کے انتقال کی خبر ملنے سے دکھی ہوں۔ انہیں میری طرف سے خراج عقیدت۔'
مزید پڑھیں:سماجی ایشوز پر بے باک رائے رکھنے والے'بگ باس' الوداع
واضح رہے کہ 'سوامی اگنی لیور سائراسس سے متاثر تھے اور متعدد اعضاء کی ناکامی کی وجہ سے شدید بیمار تھے۔ جمعہ کے روز ان کی طبیعت کافی خراب ہو گئی اور شام کے چھ بجے انہیں دل کا دورہ پڑا اور ان کا انتقال ہو گیا۔'