اردو

urdu

By

Published : Aug 8, 2019, 1:49 PM IST

ETV Bharat / bharat

وینزویلا حکومت کی اپوزیشن سے بات چیت ملتوی

وینزویلا کے صدر نکولس مادرو نے بارباڈوس میں سرکاری وفد اور اپوزیشن کے ساتھ ہونے والی بات چیت کو اگلے دور کے لیے ملتوی کردی ہے۔

وینزویلا حکومت کی اپوزیشن کے ساتھ بات چیت ملتوی

وزیر اطلاعات جارج روڈریگزنے کہا'جمعرات اور جمعہ کو مقررہ بات چیت کے لیے جوآن گوائیڈو کی سربراہی والا اپوزیشن کا وفد پہلے ہی بارباڈوس میں ہے۔

ٹرمپ حکومت کی طرف سے ہماری معیشت، تجارت اور خزانہ کو غیر قانونی طریقے سے روکنے کے معاملے پر اپوزیشن وفد کے پرتشدد رویہ کو دیکھتے ہوئے صدر نکولس نے بات چیت ملتوی کر دی ہے'۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ان ایشوز پر مؤثر طریقے سے بات چیت کے بعد پھر شروع کرنے کے لیے تیار ہے جو ملک کے لوگوں کے مفاد میں ہو۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details