اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اتر پردیش: حکومت کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے - بی جے پی

مریضوں کو اسپتال پہنچانے والی سواری یعنی ایمولینس اگر خود بیمار ہو جائے تو سوچیے مریضوں کا کیا حال ہوگا۔

saharanpur

By

Published : Mar 20, 2019, 3:24 PM IST

ایسا ہی معاملہ ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور میں پیش آیا جب ایک ایمبولینس کو دھکا دے کر چالو کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔

video

صحافیوں نے ایمبولینس کو دھکا لگاتے ہوئے ڈرائیورس کی تصویر نکالنے کی کوشش کی تو ڈرائیور ہاتھا پائی پر اتر آیا اور صحافیوں کے کیمرے چھننے کی کوشش کی۔

اس معاملے میں محکمہ صحت نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا تھا کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کی جائے گی لیکن حکومت کا یہ دعوی محض دعوی ہی ثابت ہوا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details