اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

اروشی نے پیشگی ضمانت کی عرضی دائر کی - سی اے اے کے خلاف مبطاہرہ کا معاملہ

ممبئی کے آزاد میدان میں یکم فروری کو 'ممبئی پرائیڈ سالیڈیریٹی گیدرنگ' کے تحت منعقد پروگرام کے درمیان اروشی چوڑا والا اور دیگر نے شرجیل امام کی حمایت میں نعرے لگائے تھے جس کے بعد اروشی اور 50 دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اروشی چوڈاوالا نے داخل کی پیشگی ضمانت کی عرضی
اروشی چوڈاوالا نے داخل کی پیشگی ضمانت کی عرضی

By

Published : Feb 5, 2020, 11:53 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:22 AM IST

اب اروشی چوڑا والا نے ممبئی سیشن کورٹ میں پیشگی ضمانت کی عرضی داخل کی ہے۔ اروشی پر ملک مخالف سرگرمیوں اور ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

وہیں شرجیل امام پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام ہے اور اسے بہار کے جہان آباد سے گرفتار کیا گیا جس کے بعد اس کے خلاف ملک سے غداری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Last Updated : Feb 29, 2020, 6:22 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details