اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

نورِ خواجہ: خواجہ اجمیری کی اہلیہ کا عرس آج - عظمت اللہ

آج خواجہ اجمیریؒ کی بیوی عظمت اللہ بی بی کا عرس منایا جا رہا ہے۔ خواجہ کے عقیدت مند ان کا عرس منانے کے ساتھ ہی دودھ کے مشکیزے بھی چڑھاتے ہیں اور نیک اولاد کے لیے دعا مانگتے ہیں۔

نورِ خواجہ: خواجہ اجمیری کی اہلیہ کا عرس آج
نورِ خواجہ: خواجہ اجمیری کی اہلیہ کا عرس آج

By

Published : Feb 24, 2020, 5:54 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:33 AM IST

عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے آستانے کے نزیک ہی آپ کے اہل خانہ کے بھی مزارات ہیں۔

انہیں میں خواجہ غریب نواز کی دو بیویوں کے بھی مزارات ہیں۔ ان میں سے ایک کا نام ام الورا جبکہ دوسری بیوی کا نام عظمت اللہ ہے۔

ویڈیو

آج ان کی بیوی عظمت اللہ کا عرس منایا جا رہا ہے۔ خواجہ کے عقیدت مند ان کا عرس منانے کے ساتھ ہی دودھ کے مشکیزے بھی چڑھاتے ہیں اور نیک اولاد کے لیے دعا مانگتے ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:33 AM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details