اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن - پورے ملک میں 1.5 لاکھ صحت ذیلی مراکز

پورے ملک میں 1.5 لاکھ صحت ذیلی مراکز اور پرائمری صحت مراکز حفظان صحت کے لیے سرگرم ہیں۔

دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن
دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن

By

Published : Nov 30, 2019, 4:17 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کے وزیرمملکت اشونی کمار چوبے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں لوک سبھا میں بتایا کہ آیوش مان بھارت۔ صحت اور خوشحالی کے مراکز( اے بی۔ ایچ ڈبلیو سی ایس) کے تحت پورے ملک میں 1.5 لاکھ صحت ذیلی مراکز اور پرائمری صحت مراکز حفظان صحت کے لیے سرگرم ہیں۔

دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن
وزیر موںوف نے بتایا کہ ان مراکز کو صحت اور خوشحالی کے مراکز میں تبدیل کیا جارہاہے۔اس میں دسمبر 2022 تک حفظان صحت کے ساتھ سماجی سطحی پراحتیاطی حفظان صحت اور صحت کی بہتری شامل ہے۔
دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن

اے بی۔ ایچ ڈبلیو سی کا رول آؤٹ پلان ذیل میں دیا گیا ہے۔

دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن

مالی سال 19-2018۔ 15000
مالی سال 20-2019۔25000(مجموعی طور 40000)
مالی سال 22-2020۔30000(مجموعی طور 70000)
31 دسمبر 2022 تک۔ 40000( مجموعی طور پر 150000)

دیہی علاقوں میں اسپتالوں کا اپ گریڈیشن

عوامی صحت اور دیہی علاقے سمیت پورے ملک میں سرکاری اسپتالوں کی جدید کاری کی ابتدائی ذمہ داری متعلقہ ریاستی حکومت کی ہوتی ہے۔

قومی صحت مشن( این ایچ ایم) کے تحت مرکزی حکومت آلات کی مدد، متعلقہ ریاستوں کے اپنے پروگرام عمل درآمد کرئے گی۔

جدیدٹیکنالوجی کے استعمال اور بنیادی ڈھانچے کے اپ گریڈ یشن کے لئے ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں( یوٹی) کو تکنیکی اور مالی امداد فراہم کرتی ہے۔

این ایچ ایم کے تحت مالی سال 18-2017 سے 20-2019 تک ریاست کے لحاظ سے اسپتالوں کے اپ گریڈیشن نئی تعمیر کی منظوری کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details