اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

جرمنی میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

جرمنی میں اب تک 184000 افراد اس وبا سے صحت یاب ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

updates on corona virus in germany
جرمنی میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

By

Published : Jul 10, 2020, 2:07 PM IST

جرمنی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 395 نئے کیسز درج کئے جانے کے بعد کووڈ متاثرین کی تعداد 198178 تک پہنچ گئی ہے۔

یہ اطلاع وزارت صحت سے وابستہ رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ نے جمعہ کے روز دی ہے۔

ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ آف جرمنی کے مطابق اس دوران کووڈ۔19 سے چھ مریضوں کی موت ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9054 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں: جرمنی کے ایک ذبیحہ خانے میں سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر

اس سے ایک روز قبل یہاں اس جان لیوا وائرس کے 442 نئے معاملات درج کئے گئے تھے، جبکہ 12 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details