اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

چلی میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات - updated corona virus

چلی میں کورونا وائرس کے 309274 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں اور6781 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

updated corona virus in chile
چلی میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

By

Published : Jul 11, 2020, 1:17 PM IST

وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہاں 3058 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

چلی میں وزارت صحت 99 مزید اموات ہوئیں۔ وزارت کے مطابق ملک میں اس وقت 24440 فعال کیسز موجود ہیں جبکہ اب تک 278053 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

وزارت نے بتایا کہ 'گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17727 ٹسٹ کئے جاچکے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 1255359 ٹسٹ ہوچکے ہیں۔

اس ملک کو اب بھی ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ کرفیو اور سرحدیں سیل ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details