ریاست چنڈی گڑھ میں اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا، آل انڈیا اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور دیگر تنظیموں کی جانب سے جے این یو طلبا پر ہوئے پر تشدد حملے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
بھارت کی مختلف یونیورسٹیوں اور طلبا تنظیموں کی جانب سے احتجاج کیا جا رہاہے۔

مزید پڑھیں: بہرائچ: ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم
واضح رہے کہ اس ضمن میں جامعہ، مانو، بنارس ہندو یونیورسٹی، ایچ سی یو، عثمانیہ، جادو پور یو نیورسٹی سمیت پورے بھارت میں جے این کے معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے جا ری ہیں۔