اناتولی نے یہاں سٹمسن سینٹر میں منعقد ایک پروگرام میں پیر کو یہ باتیں کہیں۔
امریکہ اور روس عسکریت پسندی کے خلاف لڑائی میں تعاؤن کریں: انتونوا
امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوو نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس شدت پسندی کے خلاف لڑائی میں باہمی تعاون کے لیے بنے ہیں۔
امریکہ
انہوں نے کہا ہم نے کئی مرتبہ اپنے امریکی ساتھی کو اس مسئلے پر ایک ساتھ کام کرنے کے لیے راضی کرنے کی کوشش کی اور مجھے یقین ہے کہ ہم اس مسئلے پر تعاون کریں گے۔