امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل 18 دسمبر کو ایران نیوکلیائی معاہدے پر بحث کرے گی۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب وسیلی نبینزیا نے اس بات کی اطلاع دی ہے۔
مسٹر نیببزیا نے کہا کہ 'سلامتی کونسل صرف ایران نیوکلیائی معاہدے پر ہی نہیں بلکہ قرار داد 2231 کی عمل آوری پر بھی بحث کرے گا۔