اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

امت شاہ کل مغربی بنگال جائیں گے - امت شاہ کولکاتہ جائیں گے

امت شاہ کولکاتہ میں مرکزی وزیر کی حیثیت سے پوجا پنڈال کا افتتاح کریں گے۔ اس تقریب میں ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور ریاستی وزیر سجیت باسو کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

امت شاہ کل مغربی بنگال جائیں گے

By

Published : Sep 30, 2019, 8:59 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 3:53 PM IST

بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ آئندہ کل کولکاتا کے سالٹ لیک میں واقع ایک پوجا پنڈال کا افتتاح کرنے کے لیے بنگال کے دورے پر ہوں گے۔

امت شاہ کو متعدد پوجا پنڈالوں کے افتتاح کی تجویز دی گئی تھی، تاہم مرکزی وزیر کے ہاتھوں ان میں سے ایک ہی پنڈال کا افتتاح کیا جائے گا۔ امت شاہ کولکاتہ میں مرکزی وزیر کی حیثیت سے پوجا پنڈال کا افتتاح کریں گے۔

اس تقریب میں ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے اور ریاستی وزیر سجیت باسو اور بدھان نگر کارپوریشن کی مئر کرشنا چکرورتی کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 3:53 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details