مرکزی کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر میں منعقد ہوگا، یہ میٹنگ ساڑھے دس بجے دہلی میں واقع وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوگی۔
مرکزی کابینہ کا اجلاس شروع - وزیر اعظم مودی کی صدارت میں اجلاس
میٹنگ کی صدرت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔
تھوڑی دیر میں مرکزی کابینہ کا اجلاس
ہند چین سرحدی تنازع کے درمیان یہ میٹنگ کئی معنوں میں اہم مانی جا رہی ہے، اس میٹنگ میں کئی مسائل زیر غور ہوں گے۔
اس کے علاوہ کئی امور پر فیصلہ متوقع ہے۔
Last Updated : Jul 8, 2020, 10:52 AM IST