یہ واقعہ ریاست کے ضلع جگتیال میں پیش آیا۔کورٹلہ سے حیدرآباد جانے والی بس پر کل شب ایک بجے کے قریب کار میں پہنچے چھ نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے اس کے شیشوں کو نقصان پہنچایا۔
تلنگانہ آرٹی سی بس پر نامعلوم افراد کا حملہ - تلنگانہ میں بس پر حملہ
تلنگانہ کی آرٹی سی بس پر نامعلوم افراد نے حملہ کرتے ہوئے اس کے شیشوں کو نقصان پہنچایا۔
تلنگانہ آرٹی سی بس پر نامعلوم افراد کا حملہ
اس واقعہ پر بس کے ڈرائیور نے پولیس کو اطلاع دی۔ بس میں سوار 18 مسافرین کو عہدیداروں نے دوسری بس کے ذریعہ ان کی منزل کے لیے روانہ کردیا۔