اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

کرنٹ لگنے سے چچا بھتیجے ہلاک - کرنٹ لگنے

مدھیہ پردیش کے ضلع شیو پوری کے پچھور تھانہ علاقہ کے گاؤں لابھینڈا میں کھیت میں فصلوں کو پانی دیتے وقت بجلی کا کرنٹ لگنے سے چچا بھتیجے کی موت ہو گئی ہے ۔

کرنٹ لگنے سے چچا بھتیجے ہلاک
کرنٹ لگنے سے چچا بھتیجے ہلاک

By

Published : Mar 4, 2020, 11:38 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق كاشي رام لودھی (50) اپنے بھتیجے انل لودھی (20) کے ساتھ گزشتہ روز کھیت میں فصلوں کو پانی دینے نے گیا تھا کہ تبھی بجلی کی موٹر چالو کرتے وقت چچا کو کرنٹ لگا، اسے بچانے گیا بھتیجا بھی کرنٹ کی زد میں آ گیا، جس سے دونوں کی موت ہو گئی ۔ پولیس نے معاملہ درج کر کے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details