ان کی ترجیح مسلمانوں کا ووٹ ہے۔ نامہ نگاروں کے ذریعے پلوامہ حملے کو لے کر دگوجئے سنگھ کے ٹویٹ کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا، 'دگوجے جی جو کہتے ہیں وہ اس لیے کہ انہیں مسلمانوں کا ووٹ چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کو ہی مسلمانوں کی حب الوطنی پر شک ہے۔ اس لیے ان کو لگتا ہے کہ دہشت گردی کی تائید میں بولنے پر بھارت کا جو مسلمان ہے وہ خوش ہوتا ہے۔'
دِگ وجے کو لگتا ہے کہ دہشت گردوں کے حق میں بولنے سے مسلمان خوش ہوں گے - Muslim
آبی وسائل کی مرکزی وزیر اوما بھارتی نے الزام عائد کیا کہ کانگریس رہنما دگوجے سنگھ کو لگتا ہے کہ دہشت گردوں کے حق میں بولنے سے بھارت کے مسلمان خوش ہوں گے۔
Union minister
رام جنم بھومی اور بابری مسجد معاملے میں عدالت میں چل رہے سوال پر انہوں نے کہا، ' اس پر ہم کچھ نہیں کہ سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ پر کوئی تبصرہ نہیں۔'
انہوں نے مزید کہا کہ جس طرح سے مکہ اور ویٹیکن سٹی میں مندر نہیں بن سکتا، اسی طرح سے ایودھیا میں رام مندر کے علاوہ کچھ نہیں بن سکتا ہے'۔