واضح رہے کہ برطانوی شہزادہ چارلس 13 نومبر سے دو روزہ بھارت کے دورے پر رہیں گے۔
یاد رہے کہ یہ چارلس کا 10واں سرکاری بھارتی دورہ ہوگا، ان کا آخری دورہ نومبر سنہ 2017 میں اہلیہ کیملا ڈچس آف کارن وال کے ساتھ مشترکہ دورے کے حصے کے طور پر تھا۔

ان کے کلیرنس ہاؤس آفس نے مزید کہا کہ اس دورے کے بارے میں مزید تفصیلات کا اعلان حکومتی ترجیحات کی بنیاد پر دفتر خارجہ کی درخواست پر کیا گیا ہے۔
ایسا مانا جارہا برطانیہ یورپی یونین کے جانے کے بعد بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کا خواہشمند ہے۔
یہ اعلان چارلس کے بیٹے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ نے بھارت کے پڑوسی ملک پاکستان کا چار روزہ دورہ مکمل کرنے کے ایک ہفتہ بعد اعلان کیا ہے۔