اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

ادھو ٹھاکرے کے سسر کا انتقال - شیوسینا کے ایک سینئر رہنما

شیوسینا کے ایک سینئر رہنما نے ادھو ٹھاکرے کے سسر مادھو پتنکر کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ جن کی طویل علالت کے بعد 76 برس میں موت واقع ہوئی۔

uddhav thackeray's father-in-law dead
ادھو ٹھاکرے کے سسر کا انتقال

By

Published : Jun 15, 2020, 2:16 PM IST

مہاراشٹر کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے سسر اور سامنا ایڈیٹر ریشمی ٹھاکرے کے والد مادھو پتنکر کا طویل علالت کے سبب انتقال ہوگیا۔

ایک عہدیدار نے بتایا کہ مہاراشٹرا کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے کے سسر مادھو پتنکر کا ممبئی کے اندھری کے ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔

ان کی بیٹی ریشمی ٹھاکرے وزیرالی کی اہلیہ ہیں۔

شیوا سینا کے ذرائع نے بتایا کہ آخری رسومات پیر کی صبح ادا کی گئیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details