وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ان چاروں افراد کو شدت پسند قرار دیا ہے۔
واضح رہے کہ یو اے پی اے قانون بننے کے بعد کسی شدت پسند گروپ سے وابستہ افراد کو پہلی مرتبہ شدت پسندوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ان سب پر بھارت کے خلاف شدت پسندانہ حملوں میں ملوث ہونے اور اس کی سازش رچنے کا الزام ہے، مختلف جانچ ایجنسیز نے ان چاروں افراد کے خلاف پہلے ہی ریڈ کارنر نوٹس جاری کرچکی ہیں۔
حکومت نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث لوگوں کو بھی شدت پسند قرار دینے کے لیے حال ہی میں پارلیمنٹ میں بل پاس کرکے یہ قانون بنایا تھا۔