اردو

urdu

ETV Bharat / bharat

بوئنگ- 737 میکس 8 طیاروں کی پرواز پر روک - ایک احتیاطی قدم

متحدہ عرب امارات کے جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے منگل کو ملک کے بوئنگ 737 میکس -8 طیاروں کی پرواز پر فوری طور پر پابندی عائد کردی ہے۔

متحدہ عرب امارات

By

Published : Mar 13, 2019, 3:36 PM IST

خبررساں ایجنسی کے مطابق جی سی اے اے نے یہ فیصلہ ایتھوپیا میں 10 مارچ کو ایتھوپين ایئر لائنز کا ایک بوئنگ 737 میکس -8 ہوائی جہاز کے گر کر تباہ ہونے کے بعد لیا ہے۔

اس حادثہ میں عملہ کے آٹھ ارکان سمیت طیارے میں سوار تمام 157 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔اپنے فیصلے میں انہوں نے کہا کہ عوام کی سلامتی کے مقصد سے یہ پابندی ایک احتیاطی قدم ہے۔

جي سي اےاے حالات کی نگرانی اور نظر ثانی جاری رکھے گا کیونکہ حادثے کے بارے میں مزید معلومات حاصل ہوئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details